دعوتِ اسلامي کو عام کرنے کيلئے صحيح فضائلِ اعمال

للمؤلف: عبد الخالق صديقي
اسلام ميں فضائل اعمال واقوال کي بڑي اہميت ہے کيونکہ اللہ کي مرضى کا متلاشي انسان ان پرعمل کرکے زيادہ سے زيادہ ثواب کما کر اللہ کو خوش کرنا چاہتا ہے اور پھر اللہ کي رحمتوں اور نعمتوں کو حاصل کرکے اپني دنيا وآخرت کو اچھي بنانا چاہتا ہے.
اسلئے اعمال کي فضيلت اور انکے اجروثواب کو زيادہ سے زيادہ لوگوں تک عام کرنے کي ضرورت ہے.
چونکہ فضائل اعمال سے متعلق سب سے مشہور کتاب تبليغي جماعت کي ”تبليغي نصاب” کي کتاب ہے ليکن اللہ جانتا ہے اسميں کس قد آزادي سے ضعيف اور موضوع احاديث کو بھرديا گيا ہے- يہي نہيں بلکہ ايسے قصوں اور کہانيوں کو جمع کرديا گيا ہے جو صحيح عقيدہ کے خلاف ہيں- کرامت کے نام پر انہيں قبول کيا جارہا ہے –اللہ تعالى معاف فرمائے ان کے جامع اور مؤلف کو نيز ان پر يقين رکھنے والوں کو-
اسي ضرورت کو پيش نظر رکھتے ہوئے ابوحمزہ عبدالخالق صديقي حفظہ اللہ نے صحيح فضائل اعمال کے نام سے يہ کتاب تاليف فرمائي ’جسکي ترتيب واضافہ کا کام حافظ محمود حفظہ اللہ نے انجام ديا ہے. اس کتاب ميں قرآن اورصحيح حديث کے ذريعہ فضائل اعمال کو جمع کيا گيا ہے’ مواد کا حوالہ بھي دے ديا گيا ہے- اللہ تعالى مؤلف ’ مرتب ’ پبلشرسب کو اپنے انعامات سے نوازے.اہل خير وطلاب خير کيلئے اجروثواب کا بہت بڑا موقع ہے کہ اس کتاب کو لوگوں ميں مفت تقسيم کرکے ثواب دارين سے مستفيد ہوں.
الدين الإسلامي -> كتب إسلامية متنوعة

تفاصيل كتاب دعوتِ اسلامي کو عام کرنے کيلئے صحيح فضائلِ اعمال

للمؤلف: عبد الخالق صديقي
التصنيف: المكتبة الاسلامية -> كتب إسلامية بلغة أردو
لغة الكتاب: أردو
أضيف بواسطة: Y4$$3R N3T
بتاريخ: 20-10-2018
عدد مرات التحميل: 1
مرات الزيارة: 137

عرض جميع الكتب التي أضيفت بواسطة: Y4$$3R N3T
عرض جميع الكتب للمؤلف: عبد الخالق صديقي

تحميل كتاب دعوتِ اسلامي کو عام کرنے کيلئے صحيح فضائلِ اعمال للمؤلف: عبد الخالق صديقي

اخترنا لك أيضاً

تحميل كتاب شيعہ کور اہِ حق پر گامزن کرنے والے چند سوالات لـِ: سليمان بن صالح الخراشي

شيعہ کور اہِ حق پر گامزن کرنے والے چند سوالات

(0)

لـِ: سليمان بن صالح الخراشي
زير نظر کتاب ميں شيعہ کے فرقہ اثنا عشريہ کے نوجوانوں کي خدمت ميں چند سوالات اور

تحميل كتاب نور وظلمات کتاب وسنت کے آئينہ ميں لـِ: سعيد بن علي بن وهف قحطاني

نور وظلمات کتاب وسنت کے آئينہ ميں

(0)

لـِ: سعيد بن علي بن وهف قحطاني
کتاب وسنت ميں نور وظلمات کے بيان ميں يہ ايک مختصر رسالہ ہے جس ميں مصنف حفظہ ال

تحميل كتاب جواہرالايمان شرح اللؤلؤوالمرجان فيمااتفق عليہ الشيخان لـِ: حافظ عمران ايوب لاہوري

جواہرالايمان شرح اللؤلؤوالمرجان فيمااتفق عليہ الشيخان

(0)

لـِ: حافظ عمران ايوب لاہوري
ائمہ محدثين کے ہاں مسلّم ہے کہ قرآن کريم کے بعد صحيح ترين احاديث وہ ہيں جوصحيح ب

تحميل كتاب شيعہ حضرات سے ايک سو سوالات؟ لـِ: حافظ مهر محمد ميانوالوى

شيعہ حضرات سے ايک سو سوالات؟

(0)

لـِ: حافظ مهر محمد ميانوالوى
زيرنظر کتاب شيعہ حضرات سے کئے جانے والے ان 100سوالات پر مشتمل ہے جن ميں تحقيقي ا

تحميل كتاب طريقہ طہارت ونماز لـِ: عبد العزيز بن عبد الله بن باز

طريقہ طہارت ونماز

(1)

لـِ: عبد العزيز بن عبد الله بن باز
زيرمطالعہ کتاب ميں مندرجہ ذيل عناصرکو موضوع بحث بنايا گيا ہے: 1- نماز نبوى کا

تحميل كتاب عام مسلمانوں کے لئے ضروري اسباق لـِ: عبد العزيز بن عبد الله بن باز

عام مسلمانوں کے لئے ضروري اسباق

(0)

لـِ: عبد العزيز بن عبد الله بن باز
عام مسلمانوں کے لئے ضروري اسباق: زير نظر کتاب شيخ ابن باز رحم? اللہ عليہ کي مشہو

تحميل كتاب طلاق کے مسائل لـِ: محمد إقبال كيلاني

طلاق کے مسائل

(0)

لـِ: محمد إقبال كيلاني
شريعت اسلاميہ نے شوہر بيوي کو آپس ميں پيارو محبت کے ساتھ زندگي گزارنے کا حکم ديا

تحميل كتاب عربي زبان غير عرب کو آپ کيسے پڑھائيں  اساتذہِ عربي کے لئے رہنما کتاب لـِ: عبد الرزاق اسکندر

عربي زبان غير عرب کو آپ کيسے پڑھائيں اساتذہِ عربي کے لئے رہنما کتاب

(0)

لـِ: عبد الرزاق اسکندر
زير نظر کتاب ميں عربي زبان پڑھانے والے اساتذہ کرام کيلئے چھوٹے چھوٹے محاضرات کا

تحميل كتاب ايک داستان ِعبرت   ابو طالب کي وفات کا قصّہ لـِ: عبدالہادي عبد الخالق مدني

ايک داستان ِعبرت ابو طالب کي وفات کا قصّہ

(0)

لـِ: عبدالہادي عبد الخالق مدني
” ايک داستان ِ عبرت” ابو طالب کي وفات کا قصّہ : زير نظر کتابچہ ميں فضيل? ال

تحميل كتاب ممنوعات شرعيہ لـِ: محمد صالح المنجد

ممنوعات شرعيہ

(0)

لـِ: محمد صالح المنجد
ممنوعات شرعيہ: زير نظر کتابچہ عالمِ اسلام کے مشہور اسکالر اور عالم دين محمد صالح

تحميل كتاب تصحيح العقائد بابطال شواهد الشاهد لـِ: محمد رئيس

تصحيح العقائد بابطال شواهد الشاهد

(0)

لـِ: محمد رئيس
زيرنظر کتاب ” تصحيح العقائد بإبطال شواهد الشواهد ”ميں علم غيب،حاضروناظر، نور وبش

تحميل كتاب نکاح کے مسائل لـِ: محمد إقبال كيلاني

نکاح کے مسائل

(1)

لـِ: محمد إقبال كيلاني
زيرنظرکتاب ميں نکاح وشادي کے احکام ومسائل کو کتاب وسنت کي روشني ميں نہايت ہي بہت

أكثر الكتب زيارة وتحميلاً:

أضف كتاباً

سـاهم في إثراء المكتبة العربية

مكتبة ملتقى جامعة دمشق الإلكترونية التفاعلية
أحد مشاريع شركة Shabab SY البرمجية
معا نرتقي...

جميع الحقوق محفوظة لمؤلفي الكتب ولدور النشر
موقعنا لا ينتهك أى حقوق طبع أو تأليف وكل ما هو متاح عليه من رفع ونشر أعضاء الموقع الكرام، وفى حال وجود أى كتاب ينتهك حقوق الملكية برجى الإتصال بنا على [email protected]
الرؤية والأهداف | سياسة الخصوصية | إتفاقية الاستخدام | DMCA