آيات بينات ميں کيوں سنّي ہوا؟

للمؤلف: سيد محمد مہدي علي خان
آيات بينات تحفہ اثنا عشريہ کے بعد اپني نوعيت کي يہ ايک منفرد تصنيف ہے جسکا انداز مناظرانہ ہے. اسکو ايک ايسے شخص نے لکھا ہے جو تمام جزئيات وتفصيلات اور باريکيوں سے واقف تھا اور جس نے دونوں مذاہب شيعہ وسني کا عميق مطالعہ کرکے شيعہ اماميہ مذہب کي خاميوں اور کوتاہيوں کو اچھي طرح سمجھ ليا تھا- اس کتاب ميں بعض وہ معلومات فراہم کي گئي ہيں جن سے عام طور پر لوگوں کو واقفيت نہيں تھي, مثلاً : طينت کا مسئلہ- کافي پڑھے لوگ بھي اس عقيدہ کا تصور نہيں کرسکتے تھے جو اس مسئلہ سے وابستہ ہے- محسن الملک نے عام آدميوں کو نہ صرف اس سے روشناس کرايا بلکہ اسکے علاوہ اور بھي متعدد عجائب وطلسمات ہيں جنکو اس کتاب نے بے نقاب کيا ہے – يہ کتاب مناظرہ کرنے والوں کيلئے تو ايک قيمتي تحفہ ہے ہي ,اسکے علاوہ دوسرے لوگوں کيلئے بھي ايک قابل مطالعہ ہے- ہر شخص کے واسطے ضروري ہے کہ وہ اپنے ايمان کو تازہ اور عقائد کو مضبوط کرنے کيلئے يہ کتاب نہايت توجہ سے پڑھے- اگرايسا کيا گيا تو يقين ہے کہ راہ راست سے بھٹکنے کے امکانات بہت کم ہوجائيں گے-
الدين الإسلامي -> كتب إسلامية متنوعة

تفاصيل كتاب آيات بينات ميں کيوں سنّي ہوا؟

للمؤلف: سيد محمد مہدي علي خان
التصنيف: المكتبة الاسلامية -> كتب إسلامية بلغة أردو
لغة الكتاب: أردو
أضيف بواسطة: Y4$$3R N3T
بتاريخ: 20-10-2018
عدد مرات التحميل: 0
مرات الزيارة: 455

عرض جميع الكتب التي أضيفت بواسطة: Y4$$3R N3T
عرض جميع الكتب للمؤلف: سيد محمد مہدي علي خان

تحميل كتاب آيات بينات  ميں کيوں سنّي ہوا؟ للمؤلف: سيد محمد مہدي علي خان

اخترنا لك أيضاً

تحميل كتاب فضائل قرآن مجيد لـِ: محمد إقبال كيلاني

فضائل قرآن مجيد

(0)

لـِ: محمد إقبال كيلاني
زير نظر کتاب ميں قرآني فضائل کا تفصيلي ذکر ہے اور اس بات کي پر زيادہ زور ديا گيا

تحميل كتاب جنت ميں لے جانے والے چاليس عمل لـِ: محمد اعظم حا?صل پوري

جنت ميں لے جانے والے چاليس عمل

(0)

لـِ: محمد اعظم حا?صل پوري
بلا شبہ جنت عيش وعشرت ’راحت وسکون’دل کش اور دلفريب جگہ کا نام ہے ليکن اسکا ملنا

تحميل كتاب اہل بيت اور صحا بہ کرام کے تعلقات  اسماء اور قرابت داري کي روشني ميں لـِ: ابو معاذ سيّد بن احمد بن ابراھيم

اہل بيت اور صحا بہ کرام کے تعلقات اسماء اور قرابت داري کي روشني ميں

(0)

لـِ: ابو معاذ سيّد بن احمد بن ابراھيم
اہل بيت اور صحا بہ کرام کے تعلقات :بعض لوگ اس غلط فہمي کا شکار ہيں کہ اہل بيت او

تحميل كتاب مضامينِ قرآن کريم لـِ: no data

مضامينِ قرآن کريم

(1)

لـِ: no data
قرآن مجيد واحد ايسي کتاب ہے جو پوري انسانيت کے ليے رُشد وہدايت کا ذريعہ ہے،اللہ

تحميل كتاب توحيد کے مسائل لـِ: محمد إقبال كيلاني

توحيد کے مسائل

(0)

لـِ: محمد إقبال كيلاني
سلسلہ تفہيم السنہ محمد اقبال کيلاني? حفظہ اللہ ? کي طرف سے جاري کردہ وہ سلسلہ ہ

تحميل كتاب بدعت تعريف اور احکام و اقسام لـِ: صالح بن فوزان الفوزان

بدعت تعريف اور احکام و اقسام

(0)

لـِ: صالح بن فوزان الفوزان
زير نظر کتابچہ فضيلة الشيخ ڈاکٹر صالح بن فوزان الفوزان حفظہ اللہ کي کتاب ‘‘ عقيد

تحميل كتاب لاالہ الا اللہ کا معني?،تقاضےاور فرد ومعاشرہ پراس کے اثرات لـِ: صالح بن فوزان الفوزان

لاالہ الا اللہ کا معني?،تقاضےاور فرد ومعاشرہ پراس کے اثرات

(0)

لـِ: صالح بن فوزان الفوزان
زير نظر کتاب ميں شيخ صالح بن فوزان الفوزان حفظہ اللہ نےکلمہ شہادت لاالہ الا اللہ

تحميل كتاب کلمہ گو مشرک لـِ: ابوالحسن مبشّر احمد ربّاني

کلمہ گو مشرک

(0)

لـِ: ابوالحسن مبشّر احمد ربّاني
کلمہ گو مشرک: اس کتاب ميں شرک کي مذمت اور دعوت توحيد کو قرآن وسنت کے محکم دلائل

تحميل كتاب عقيدہ توحيد اور دين خانقاہي لـِ: محمد إقبال كيلاني

عقيدہ توحيد اور دين خانقاہي

(1)

لـِ: محمد إقبال كيلاني
عقيدہ توحيد اور دين خانقاہي: زير نظر کتاب ميں فاضل مؤلف محمد اقبال کيلاني حفظہ ا

تحميل كتاب خطاؤں کا آئنہ لـِ: صالح بن عبد العزيز آل الشيخ

خطاؤں کا آئنہ

(0)

لـِ: صالح بن عبد العزيز آل الشيخ
قارئين کرام! شريعت کے بہت سارے امورايسے ہيں جنکي کثرت سے لوگ خلاف ورزي کرتے ہ

تحميل كتاب طہارت کے مسائل لـِ: محمد إقبال كيلاني

طہارت کے مسائل

(0)

لـِ: محمد إقبال كيلاني
طہارت کے مسائل: اسلامي تعليمات کو نگاہ ميں رکھتے ہوئے يہ کہنا بے جا نہ ہوگا کہ ا

تحميل كتاب مختار الصِّحاح عربي - اُردو لـِ: محمد بن أبي بكر بن عبد القادر الرازي

مختار الصِّحاح عربي - اُردو

(0)

لـِ: محمد بن أبي بكر بن عبد القادر الرازي
مختار الصًحاح عربي? اُردو الفاظِ حديث کے مُستند معاني کي مشہور لغت : پيش نظر ک

أكثر الكتب زيارة وتحميلاً:

أضف كتاباً

سـاهم في إثراء المكتبة العربية

مكتبة ملتقى جامعة دمشق الإلكترونية التفاعلية
أحد مشاريع شركة Shabab SY البرمجية
معا نرتقي...

جميع الحقوق محفوظة لمؤلفي الكتب ولدور النشر
موقعنا لا ينتهك أى حقوق طبع أو تأليف وكل ما هو متاح عليه من رفع ونشر أعضاء الموقع الكرام، وفى حال وجود أى كتاب ينتهك حقوق الملكية برجى الإتصال بنا على [email protected]
الرؤية والأهداف | سياسة الخصوصية | إتفاقية الاستخدام | DMCA