اثنا عشري شيعہ کے عقائد

للمؤلف: عبد الرحمن بن سعد الشتري
زير نظر کتاب ميں عبد الرحمن بن سعد الشتري حفظہ اللہ نے اثنا عشري رافضيوں کے عقائد سے متعلق معلومات کو يکجا کرديا ہے, جن عقائد پر وہ کار بند اور جنکے پھيلانے پر وہ کمر بند ہيں, مزيد برآں وہ اپنے باطل عقائد کي طرف دعوت بھي ديتے ہيں پھر وہ عوام الناس , کم علم اور جاہل لوگوں کو يہ باور کراتے ہيں کہ وہ نبي صلى اللہ عليہ وسلم کے آل بيت سے محبت رکھتے ہيں باوجود اس کے کہ وہ امام على بن ابي طالب رضي اللہ عنہ اور آپ کي بہت زيادہ اولاد ميں سے صرف دو کے ساتھ محبت کے دعوے دارہيں, نبي اکرم صلى اللہ عليہ وسلم کے چچاؤں سے , چچا کے بيٹوں سے اور باقي بني ہاشم سے محبت نہيں کرتے , باوجود اسکے کہ وہ باقي صحابہ کرام بالخصوص خلفائے اربعہ بجز حضرت على رضي اللہ عنہ کے يہ اعلان کرتے ہيں کہ وہ سب کافر منافق اور مشرک ہيں اور پھر مکمل ڈھٹائي اور بے شرمي کے ساتھ ان پر لعنت اور سب وشتم کي صراحت کرتے ہيں بلکہ فحش زبان استعمال کرتے ہيں ,جيساکہ ان کي کتابيں ,کيسٹيں اور انکے داعي صراحت کرتے ہيں.مولف نے بتوفيق الہي ان چيزوں کو واضح کرديا ہے جنہيں وہ اپنے سينوں ميں چھپاتے ہيں اور جنکا وہ عقيدہ رکھتے ہيں اور انکي کتابوں سے عبارات کو نقل کيا ہے جن کے مواد کو وہ نشرکرنے کي بھي جرأت نہيں پاتے, ليکن انھي کتابوں نے ان کي عيب کشائي کرکے انھيں رسوا کرڈالا ہے.
الدين الإسلامي -> كتب إسلامية متنوعة

تفاصيل كتاب اثنا عشري شيعہ کے عقائد

للمؤلف: عبد الرحمن بن سعد الشتري
التصنيف: المكتبة الاسلامية -> كتب إسلامية بلغة أردو
لغة الكتاب: أردو
أضيف بواسطة: Y4$$3R N3T
بتاريخ: 20-10-2018
عدد مرات التحميل: 0
مرات الزيارة: 494

عرض جميع الكتب التي أضيفت بواسطة: Y4$$3R N3T
عرض جميع الكتب للمؤلف: عبد الرحمن بن سعد الشتري

تحميل كتاب اثنا عشري شيعہ کے عقائد للمؤلف: عبد الرحمن بن سعد الشتري

اخترنا لك أيضاً

تحميل كتاب انمول تحفہ لـِ: آفتاب عالم محمد انس مدني

انمول تحفہ

(0)

لـِ: آفتاب عالم محمد انس مدني
زيرنظر کتاب ميں اسلام کے پانچ ارکان کي نہايت ہي عمدہ وآسان اسلوب ميں تشريح وتوضي

تحميل كتاب منکرين حديث اور مسئلہ تقدير لـِ: عطاء الله ڈيروي

منکرين حديث اور مسئلہ تقدير

(0)

لـِ: عطاء الله ڈيروي
يہ کتاب محرِّفِ قرآن اور منکر حديث پرويز کے مسئلہ تقدير کے ضمن ميں پيش کيے گئے د

تحميل كتاب صفر کا مہينہ اور بد شُگوني لـِ: فرحت ہاشمي

صفر کا مہينہ اور بد شُگوني

(0)

لـِ: فرحت ہاشمي
پيش نظر کتابچہ ميں محترمہ ڈاکٹر فرحت ہاشمي ?حفظہا اللہ? نے ماہ صفر سے منسوب ب

تحميل كتاب تبليغي جماعت   عقائد، افکار، نظريات اور مقاصد کے آئينہ ميں لـِ: محمد طارق خاں

تبليغي جماعت عقائد، افکار، نظريات اور مقاصد کے آئينہ ميں

(0)

لـِ: محمد طارق خاں
زير نظر کتاب ميں تبليغي جماعت کے عقائد, افکار, نظريات اور مقاصد کي نقاب کشائي کي

تحميل كتاب مختصر مسائل واحکام حج وعمرہ اور قرباني وعيدين لـِ: أبو عدنان محمد منير قمر

مختصر مسائل واحکام حج وعمرہ اور قرباني وعيدين

(2)

لـِ: أبو عدنان محمد منير قمر
زير نظر کتاب ميں حج وعمرہ, قرباني اور عيدين کے مختصراحکام ومسائل کتاب وسنت کي رو

تحميل كتاب قبروں کي زيارت اور صاحبِ قبرسے فرياد لـِ: شيخ الاسلام ابن تيمية

قبروں کي زيارت اور صاحبِ قبرسے فرياد

(0)

لـِ: شيخ الاسلام ابن تيمية
قبروں کي شرعي زيارت کا کيا طريقہ ہے؟زندہ يا فوت شدہ سے دعا کروانا کيسا ہے؟ پيروں

تحميل كتاب اسلامي عقيدہ لـِ: محمد ناصر الدين الألباني

اسلامي عقيدہ

(0)

لـِ: محمد ناصر الدين الألباني
دنيائے عرب کے نامور محدث, مفسر اور محقق علامہ ناصر الدين الباني رحمہ اللہ کي تقر

تحميل كتاب ميں توبہ تو کرنا چاہتا ہوں ليکن؟ لـِ: محمد صالح المنجد

ميں توبہ تو کرنا چاہتا ہوں ليکن؟

(0)

لـِ: محمد صالح المنجد
ميں توبہ تو کرنا چاہتا ہوں ليکن! زير نظر کتابچہ چند اہم عناصر پرمشتمل ہے: 1-

تحميل كتاب کبيرہ گناہ کيا ہيں؟ لـِ: no data

کبيرہ گناہ کيا ہيں؟

(0)

لـِ: no data
کبيرہ گناہ:يہ ايسے بڑے گناہ ہيں جو صرف سچي توبہ سے ہي معاف ہوسکتے ہيں.اگرگناہ کس

تحميل كتاب بدعت کي پہچان اور اسکي تباہ کارياں لـِ: عبدالہادي عبد الخالق مدني

بدعت کي پہچان اور اسکي تباہ کارياں

(0)

لـِ: عبدالہادي عبد الخالق مدني
زير نظر کتاب ميں بدعت کي تعريف ,اسکي علامت, اور امت پر اسکے برے اثرات سے متعلق ع

تحميل كتاب شيعہ کور اہِ حق پر گامزن کرنے والے چند سوالات لـِ: سليمان بن صالح الخراشي

شيعہ کور اہِ حق پر گامزن کرنے والے چند سوالات

(0)

لـِ: سليمان بن صالح الخراشي
زير نظر کتاب ميں شيعہ کے فرقہ اثنا عشريہ کے نوجوانوں کي خدمت ميں چند سوالات اور

تحميل كتاب نفسياتى وجسمانى صحت كا راستہ  طريقہ لـِ: عبد الله بن عبد العزيز العيدان

نفسياتى وجسمانى صحت كا راستہ طريقہ

(0)

لـِ: عبد الله بن عبد العزيز العيدان
محترم قارئين! کيا آپ اپني زندگي ميں حزن وملال ، اضطراب وتنگي اور کثرت مشاکل سے د

أكثر الكتب زيارة وتحميلاً:

أضف كتاباً

سـاهم في إثراء المكتبة العربية

مكتبة ملتقى جامعة دمشق الإلكترونية التفاعلية
أحد مشاريع شركة Shabab SY البرمجية
معا نرتقي...

جميع الحقوق محفوظة لمؤلفي الكتب ولدور النشر
موقعنا لا ينتهك أى حقوق طبع أو تأليف وكل ما هو متاح عليه من رفع ونشر أعضاء الموقع الكرام، وفى حال وجود أى كتاب ينتهك حقوق الملكية برجى الإتصال بنا على [email protected]
الرؤية والأهداف | سياسة الخصوصية | إتفاقية الاستخدام | DMCA