حقيقت توحيد
للمؤلف: صالح بن فوزان الفوزان
حقيقتِ توحيد : اس اہم کتاب کے اندراس توحيد کي حقيقت کو بيان کيا گيا ہے جس کے ساتھ تمام انبياء ورسل مبعوث کيے گئے, جو بندوں پر اللہ تعالي کا سب سے پہلا حق ہے اور جس کے بغير آدمي کا کوئي بھي عمل مقبول نہيں. يہ توحيد دراصل انساني فطرت ميں جاگزيں ہے ليکن خارجي عوامل کي بناپر اس کے اندر انحراف پيدا ہوجاتاہے. اس فطرت سے انحراف يعني شرک کا آغاز کب اور کيسے ہوا؟ اس کے اسباب ومحرکات کياھيں؟... شرک کے انتشار کا ايک اہم سبب وہ شکوک وشبہات بھي ہيں جن کي بنا پر بہت سے لوگ گمراہي کا شکراہ ہوگئے اور جنہيں وہ اپنے مشرکانہ اعمال کا وجہ جواز سمجھتے ہيں. زيرنظر کتاب ميں ايسے ہي بارہ شبہات کي نقاب کشائي کرتے ہوئےان کا مکمل جواب ديا گياہے, کتاب کے اخير ميں شرک کي مذمت اور دينا وآخرت ميں اس کے بھيانک انجام کا تذکرہ ہے.
الدين الإسلامي -> كتب إسلامية متنوعة
تفاصيل كتاب حقيقت توحيد
للمؤلف: صالح بن فوزان الفوزان
التصنيف: المكتبة الاسلامية -> كتب إسلامية بلغة أردو
لغة الكتاب: أردو
أضيف بواسطة: Y4$$3R N3T
بتاريخ: 20-10-2018
عدد مرات التحميل: 0
مرات الزيارة: 666
عرض جميع الكتب التي أضيفت بواسطة: Y4$$3R N3T
عرض جميع الكتب للمؤلف: صالح بن فوزان الفوزان