يہود ونصارى تاريخ کے آئينہ ميں

للمؤلف: علامہ ابن قيم الجوزي
زيرنظر کتاب هداية الحيارى في أجوبة اليهود والنصارى اسلام کے خلاف يہود ونصاري کے جھوٹے پروپيگنڈوں کا نہايت مدلّل اور مسکت جواب ہے- اس کتاب کے مصنف حافظ ابوبکرابن القيم الجوزى رحم? اللہ عليہ اسلامي دنيا ميں ايک مجدّد کي حيثيت سے تسليم کيے جاتے ہيں- وہ اپنے استاد شيخ الاسلام ابن تيميہ رحمہ اللہ کے علوم وفنون کے حقيقي ترجمان ،جامع عالم،اسلام کے بہترين مناظراور زبردست صاحب قلم مجتہد اور محدّث تھے-اپني اس کتاب ميں انہوں نے يہود ونصارى کے ايک ايک اعتراض کا بخيہ اُدھيڑ کر رکھ ديا ہے ساتھ ساتھ تورا? وانجيل پر اپنے گہرے مطالعے کي وجہ سے يہوديوں اور عيسائيوں کي کتب سماويہ ميں باطل تحريفات کا پردہ ايسے دل نشيں انداز ميں فاش کيا ہے کہ کتاب پڑہ کرجہاں اسلام کي حقانيت کا نقش دل پر جم جاتا ہے وہيں يہودونصارى کي ضلالت پر مہرلگادي ہے- اس کتاب سے اسلامي شريعت کے اُن بينادي مسائل پر نہايت تحقيقي انداز ميں روشني پڑتي ہے جو ہمارے مدارس اورديني حلقوں ميں فراموش کردے گئے ہيں- آج ساري دنيا ميں يہوديوں اور عيسائيوں اور دوسري اسلام دشمن طاقتوں نے متحد ہو کراسلام پريلغارکررکھي ہے اور اسلام کو ايک وحشى دين کي صورت ميں پيش کرنے کي مذموم کوشش کي جارہي ہے-اس کتاب کے مطالعے سے ان تمام جھوٹے پروپيگنڈوں کي قلعى کھل جائے گي اور پڑھنے والوں کے دلوں پراسلام کي حقانيت کا نقش دوام ثبت ہوجائے گا-اسلام کا تقابلي مطالعہ کرنے والوں کيلئے يہ کتاب ايک رہنما اورحق کي معلّم ثابت ہوگي-
کتاب انتہائي فنى اور تحقيقي ہونے کے باوجود اسکے ترجمہ کي زبان نہايت آسان اورعام فہم ہے- قابل مباركباد ہيں زبيراحمد صاحب جنہوں نے کتاب کے ترجمہ کا حق ادا کرديا ہے- اميد ہے کہ يہ مفيد کتاب علمي اورديني حلقوں ميں محبت اور عقيدت کي نظرسے پڑھي جائے گي- تصحيح وتقديم: مولانا مختاراحمد ندوى –رحمه الله- سن طباعت 1414هـ موافق:1993ء
الدين الإسلامي -> كتب إسلامية متنوعة

تفاصيل كتاب يہود ونصارى تاريخ کے آئينہ ميں

للمؤلف: علامہ ابن قيم الجوزي
التصنيف: المكتبة الاسلامية -> كتب إسلامية بلغة أردو
لغة الكتاب: أردو
أضيف بواسطة: Y4$$3R N3T
بتاريخ: 20-10-2018
عدد مرات التحميل: 0
مرات الزيارة: 817

عرض جميع الكتب التي أضيفت بواسطة: Y4$$3R N3T
عرض جميع الكتب للمؤلف: علامہ ابن قيم الجوزي

تحميل كتاب يہود ونصارى تاريخ کے آئينہ ميں للمؤلف: علامہ ابن قيم الجوزي

اخترنا لك أيضاً

تحميل كتاب تذکر? المحدثين لـِ: no data

تذکر? المحدثين

(0)

لـِ: no data
تذکر? المحدّثين: آسمانِ علم کے آفتابوں،ماہتابوں،روشن ستاروں اورگُلستانِ حديث کے

تحميل كتاب نجات کا راستہ لـِ: فيصل بن سکيت السکيت

نجات کا راستہ

(0)

لـِ: فيصل بن سکيت السکيت
زير نظر کتابچہ ميں مختصر طور پر دين اسلام کے بنيادي امور کا تذکرہ ہے جنکي معرفت

تحميل كتاب اہل بيت اور صحا بہ کرام کے تعلقات  اسماء اور قرابت داري کي روشني ميں لـِ: ابو معاذ سيّد بن احمد بن ابراھيم

اہل بيت اور صحا بہ کرام کے تعلقات اسماء اور قرابت داري کي روشني ميں

(0)

لـِ: ابو معاذ سيّد بن احمد بن ابراھيم
اہل بيت اور صحا بہ کرام کے تعلقات :بعض لوگ اس غلط فہمي کا شکار ہيں کہ اہل بيت او

تحميل كتاب عاشوراء محرّم روزِ عيد يا روز غم وماتم؟ لـِ: عبيد اللہ رحماني مبارکپوري

عاشوراء محرّم روزِ عيد يا روز غم وماتم؟

(0)

لـِ: عبيد اللہ رحماني مبارکپوري
يوم عاشوراء کو عہد رسالت ہي سے عيد وسروركادن قرارديا گيا ہے لہذا ان ايام کو گريہ

تحميل كتاب جنازے کے احکام ومسائل لـِ: ابو سعد قطب محمد اثري

جنازے کے احکام ومسائل

(0)

لـِ: ابو سعد قطب محمد اثري
بيماري کي حکمت اور اس کے چند فوائد علاج کے جائز اور محرم طريقے مريض کي عيا

تحميل كتاب ارشاد العباد الى معرفة بدعة الميلاد لـِ: ابوالحسن مبشّر احمد ربّاني

ارشاد العباد الى معرفة بدعة الميلاد

(0)

لـِ: ابوالحسن مبشّر احمد ربّاني
موجودہ زمانے ميں اہل بدعت نے دين کے نام پر بے شمار بدعات ايجاد کرلي ہيں اور نصوص

تحميل كتاب مختصر کتاب الکبائر لـِ: شمس الدين الذهبي

مختصر کتاب الکبائر

(0)

لـِ: شمس الدين الذهبي
مختصر کتاب الکبائر علامہ شمس الدين ذہبي رحمہ اللہ کي مايہ ناز تاليف ہے جسکوکافي

تحميل كتاب اسلام ميں نماز کا مقام ومرتبہ لـِ: سعيد بن علي بن وهف قحطاني

اسلام ميں نماز کا مقام ومرتبہ

(0)

لـِ: سعيد بن علي بن وهف قحطاني
زيرنظر رسالہ ميں نماز کا حقيقي مفہوم’ اسکي اہميت وفضيلت’ اسکي ادائيگي سے پہلوتہي

تحميل كتاب اسلام ميں تصوّر مزاح اور مسکراہٹيں لـِ: عبد الوارث ساجد

اسلام ميں تصوّر مزاح اور مسکراہٹيں

(0)

لـِ: عبد الوارث ساجد
زير نظر کتاب ميں ہنسي ومذاق کے بارے ميں اسلامي موقف کو نہايت ہي مدلل انداز ميں پ

تحميل كتاب عقيدہ طحاويہ لـِ: ابو جعفر الطحاوي

عقيدہ طحاويہ

(0)

لـِ: ابو جعفر الطحاوي
زيرنظر کتاب امام طحاوي رحمہ اللہ نے مرتب کي ہے جس ميں بہت ہي مختصر انداز ميں اسل

تحميل كتاب كيا مردے سنتے ہيں؟ لـِ: حافظ محمد عبد اللہ بہاولپوري

كيا مردے سنتے ہيں؟

(0)

لـِ: حافظ محمد عبد اللہ بہاولپوري
كيا مردے سنتے ہيں؟ سماع موتى کے مسئلے پر ايک سنجيدہ مکالمہ ہے جس ميں مذکورہ مسئل

تحميل كتاب فتنہ اور فساد ميں سلامت روي اور استقامت کے رہنما اصول لـِ: صالح بن عبد العزيز آل الشيخ

فتنہ اور فساد ميں سلامت روي اور استقامت کے رہنما اصول

(0)

لـِ: صالح بن عبد العزيز آل الشيخ
پيش نظر کتاب ميں شيخ صالح بن عبد العزيز آل شيخ - حفظہ اللہ -نے چند ايسے شرعي قوا

أكثر الكتب زيارة وتحميلاً:

أضف كتاباً

سـاهم في إثراء المكتبة العربية

مكتبة ملتقى جامعة دمشق الإلكترونية التفاعلية
أحد مشاريع شركة Shabab SY البرمجية
معا نرتقي...

جميع الحقوق محفوظة لمؤلفي الكتب ولدور النشر
موقعنا لا ينتهك أى حقوق طبع أو تأليف وكل ما هو متاح عليه من رفع ونشر أعضاء الموقع الكرام، وفى حال وجود أى كتاب ينتهك حقوق الملكية برجى الإتصال بنا على [email protected]
الرؤية والأهداف | سياسة الخصوصية | إتفاقية الاستخدام | DMCA