متعہ کي حقيقت
للمؤلف: عثمان الخميس
متعہ اسلام کے ابتدائي ادوار ميں شرعي مصلحت کے پيش نظر دوران سفر ميں کافر عورتوں کے ساتھ مباح تھا اسکے بعد ہميشہ کيلئے قيامت تک حرام قرار دے ديا گيا جيسا کہ شراب ايک زمانے ميں حلال تھي مگر اسکے بعد شريعت نے اسے حرام قرار ديديا اب شراب نوشي باجماع امت حرام ہے اسي طرح متعہ باجماع امت حرام ہے اس ميں دورائے نہيں جو اسکے خلاف ہے وہ اجماع امت کے خلاف ہے. ليکن ان نام نہاد فرقوں ميں سے کہ جو اپني نسبت اسلام کي طرف کرتے ہيں ايک فرقہ ايسا بھي ہے جو متعہ کي حرمت سے انکار کرتا اور اسے حلال قرارديتا ہے- اگر تاريخ اٹھا کر ديکھي جائے تو پتہ يہ چلتا ہے کہ اسلام اور شريعت محمديہ کي طرف نسبت کرنے والے تمام کے تمام فرق متعہ کي حرمت کے قائل ہيں يہاں تک کہ شيعي فرقوں ميں سے بھي تمام فرق متعہ کي حرمت کے قائل ہيں سوائے اثنا عشريہ کے کہ يہ فرقہ اپني ڈھٹائي کي وجہ سے کسي صورت ميں بھي متعہ کي حرمت کو ماننے کيلئے تيار نہيں ہے.زير مطالعہ کتاب ميں انہيں کے باطل شبہات اور جھوٹے اتہامات کا شرعي پوسٹ مارٹم کيا گيا ہے.
الدين الإسلامي -> كتب إسلامية متنوعة
تفاصيل كتاب متعہ کي حقيقت
للمؤلف: عثمان الخميس
التصنيف: المكتبة الاسلامية -> كتب إسلامية بلغة أردو
لغة الكتاب: أردو
أضيف بواسطة: Y4$$3R N3T
بتاريخ: 20-10-2018
عدد مرات التحميل: 0
مرات الزيارة: 361
عرض جميع الكتب التي أضيفت بواسطة: Y4$$3R N3T
عرض جميع الكتب للمؤلف: عثمان الخميس