مُترادفات القرآن

للمؤلف: عبد الرحمن الكيلاني
مولانا عبد الرحمن کيلاني کي شخصيت محتاج تعارف نہيں، انکي دسيوں علمي، تحقيقي اور گرانقدر کتب ہي ان کا مکمل تعارف ہيں? موصوف جس موضوع پر بھي قلم اٹھاتے ہيں اس کا حق ادا کر ديتے ہيں، زير تبصرہ کتاب بھي ان کي قرآن مجيد سے گہري وابستگي، الفاظ ومعاني اور علوم و معارف قرآني کے بارے ميں ان کے نہايت عميق مطالعے کا منہ بولتا ثبوت ہے?
اس کتاب کا موضوع بقول مصنف ‘‘ اردو الفاظ کے تحت قرآن ميں مستعمل تمام مترادف الفاظ کا ذيلي فرق پيش کرنا ’’ ہے، عنوانات، اردو زبان کے حروف تہجي کے لحاظ سے ترتيب دئے گئے ہيں، مصنف کا طريقہ کار يہ ہے کہ کسي اردو لفظ مثلاً ‘‘ سامان ’’ کا عنوان قائم کرنے کے بعد اس کيلئے جتنے الفاط قرآن مجيد ميں وارد ہوئے ہيں، انہيں پہلے اجمالاً بيان کرتے ہيں، پھر ان ميں سے ہر ايک کا قرآن مجيد ميں جو محل و مقام ہے، اسے ذکر کرتے ہيں اور اس مقام سے مناسبت رکھنے والا معني واضح کرتے ہيں، پھر آخر ميں لب لباب يا خلاصے ميں تمام الفاظ کے درميان ذيلي فروق بيان کرتے ہيں? کتاب کے آخر ميں مصنف نے پانچ اہم ضميموں کا اضافہ کرکے کتاب کي افاديت کو چار چاند لگادئے ہيں? وہ پانچ ضميمے اس طرح ہيں:
?? اسماء معرفہ: اس ميں 14 عنوانات کے تحت اسماء معرفہ کو تفصيلاً ذکر کرديا گيا ہے?
?? اسماء نکرہ: اس ميں 7 عنوانات قائم کرکے انتہائي قيمتي معلومات فراہم کي گئي ہيں?
?? ذوالاضداد
4? افعال کے عين کلمہ کي حرکت يا مصدر ميں فرق سے معاني ميں تبديلي?
?? متفرقات: اس ضميمے ميں جامع اسماء، غلط العام، مشتبہ الفاظ، چند محاورات اور چند مشکل مادوں وغيرہ پر بحث کي گئي ہے?
مختصر يہ کہ اس کتاب نے اپني جامعيت کي بنا پر قرآن مجيد کي ايک مکمل اور مستند لغت کي حيثيت حاصل کرلي ہے ? قرآني علوم کے وہ شائقين جو کتاب اللہ کي بے مثل فصاحت وبلاغت اور اسکے اعجاز بيان کي محيًر العقول نزاکتوں اور لطافتوں کے انوار سے اپنے قلب و ذہن کو منور کرنے کے متمنًي ہوں ان کے لئے يہ کتاب ايک گرانقدر تحفہ ہے?
الدين الإسلامي -> كتب إسلامية متنوعة

تفاصيل كتاب مُترادفات القرآن

للمؤلف: عبد الرحمن الكيلاني
التصنيف: المكتبة الاسلامية -> كتب إسلامية بلغة أردو
لغة الكتاب: أردو
أضيف بواسطة: Y4$$3R N3T
بتاريخ: 20-10-2018
عدد مرات التحميل: 0
مرات الزيارة: 547

عرض جميع الكتب التي أضيفت بواسطة: Y4$$3R N3T
عرض جميع الكتب للمؤلف: عبد الرحمن الكيلاني

تحميل كتاب مُترادفات القرآن للمؤلف: عبد الرحمن الكيلاني

اخترنا لك أيضاً

تحميل كتاب سنن نسائي  حافظ محمد امين لـِ: أحمد بن شعيب النسائي

سنن نسائي حافظ محمد امين

(0)

لـِ: أحمد بن شعيب النسائي
سنن نسائي اردو : سنن نسائي المجتبي اہل سنت وجماعت کے نزديک چھ مشہور حديث کي کت

تحميل كتاب نماز نبوى لـِ: سيد شفيق الرحمن

نماز نبوى

(0)

لـِ: سيد شفيق الرحمن
نماز نبوى : نبي کريم صلى اللہ عليہ وسلم کي نماز کي کيفيت کے بيان ميں اردو زبان ک

تحميل كتاب قاموس الفاظ القرآن الکريم  عربي - اردو لـِ: عبد اللہ عباس ندوي

قاموس الفاظ القرآن الکريم عربي - اردو

(0)

لـِ: عبد اللہ عباس ندوي
قرآن مجيد ايک کامل دستورِ حيات اور انسانيت کو جينے کا ڈھنگ سکھاتا ہے، قرآن صرف ا

تحميل كتاب جنت وجہنم کے نظارے  عظيم کاميابي اور کھلا خسارہ لـِ: سعيد بن علي بن وهف قحطاني

جنت وجہنم کے نظارے عظيم کاميابي اور کھلا خسارہ

(0)

لـِ: سعيد بن علي بن وهف قحطاني
عظيم کاميابي اور کھلے خسارہ کے سلسلہ ميں يہ ايک مختصر رسالہ ہے, جو جنت کي نعمتوں

تحميل كتاب اسلام ميں انساني حقوق اور ان کے متعلق پھيلائے گئے شبہات کے جوابات لـِ: سليمان بن عبد الرحمن الحقيل

اسلام ميں انساني حقوق اور ان کے متعلق پھيلائے گئے شبہات کے جوابات

(0)

لـِ: سليمان بن عبد الرحمن الحقيل
زير مطالعہ کتاب ميں پروفيسر سليمان بن عبد الرحمن الحقيل - حفظہ اللہ - نے غيرمسلم

تحميل كتاب رہنمائے حجّاج کتاب وسنت اور آثار سلف کي روشني ميں لـِ: عبد المحسن بن حمد العباد البدر

رہنمائے حجّاج کتاب وسنت اور آثار سلف کي روشني ميں

(0)

لـِ: عبد المحسن بن حمد العباد البدر
رہنمائے حجّاج کتاب وسنت اور آثار سلف کي روشني ميں: پيش نظر کتا ب ميں قرآن ومس

تحميل كتاب دن اور رات ميں 1000سے زيادہ سنّتيں لـِ: خالد بن سليمان الحسينان

دن اور رات ميں 1000سے زيادہ سنّتيں

(0)

لـِ: خالد بن سليمان الحسينان
دن اور رات ميں 1000 سے زيادہ سنّتيں :ہر مسلمان کي يہ خواہش ہوتي ہے کہ وہ اپني زن

تحميل كتاب حقيقت صوفيت لـِ: عبد الرحمن عبد الخالق

حقيقت صوفيت

(0)

لـِ: عبد الرحمن عبد الخالق
حقيقت صوفيت : يہ کتاب صوفيانہ افکار کا استيصال کرتي ھے جو اسلام کا تيا پانچہ کرن

تحميل كتاب مختصر طہارت کے مسائل برائے خواتين  مستند فتاوى جات اور کتب احاديث سے ماخوذ لـِ: عبد الوکيل ناصر

مختصر طہارت کے مسائل برائے خواتين مستند فتاوى جات اور کتب احاديث سے ماخوذ

(0)

لـِ: عبد الوکيل ناصر
زيرنظرکتابچہ ميں مختصرطورپرخواتين کي طہارت سے متعلق چند مخصوص مسائل جمع کئے گئے

تحميل كتاب بداي? المجتہد ونہاي? المقتصد لـِ: محمد بن احمد بن محمد بن رشد

بداي? المجتہد ونہاي? المقتصد

(0)

لـِ: محمد بن احمد بن محمد بن رشد
زير نظر کتاب ميں متفق عليہ اور مختلف فيہ مسائل اور ان کے جملہ دلائل اور اختلافي

تحميل كتاب مُترادفات القرآن لـِ: عبد الرحمن الكيلاني

مُترادفات القرآن

(0)

لـِ: عبد الرحمن الكيلاني
مولانا عبد الرحمن کيلاني کي شخصيت محتاج تعارف نہيں، انکي دسيوں علمي، تحقيقي اور

تحميل كتاب فکر و عقيدہ کي گمراہياں اور صراط مستقيم کے تقاضے لـِ: شيخ الاسلام ابن تيمية

فکر و عقيدہ کي گمراہياں اور صراط مستقيم کے تقاضے

(0)

لـِ: شيخ الاسلام ابن تيمية
فکر و عقيدہ کي گمراہياں اور صراط مستقيم کے تقاضے: دين اسلام کے عظيم مقاصد واصولو

أكثر الصفحات زيارة:

أضف كتاباً

سـاهم في إثراء المكتبة العربية

مكتبة ملتقى جامعة دمشق الإلكترونية التفاعلية
أحد مشاريع شركة Shabab SY البرمجية
معا نرتقي...

جميع الحقوق محفوظة لمؤلفي الكتب ولدور النشر
موقعنا لا ينتهك أى حقوق طبع أو تأليف وكل ما هو متاح عليه من رفع ونشر أعضاء الموقع الكرام، وفى حال وجود أى كتاب ينتهك حقوق الملكية برجى الإتصال بنا على [email protected]
الرؤية والأهداف | سياسة الخصوصية | إتفاقية الاستخدام | DMCA