قرآن کي عظمتيں اور اس کے معجزے

للمؤلف: محمود بن احمد بن صالح الدوسري
قرآن کي عظمتيں اور اس کے معجزے : قرآن کريم اللہ تعالي? کا معجز کلام ہے جس کا ايک ايک لفظ فصاحت و بلاغت کا آئينہ دار ہے? قرآن کريم کا بے تکلف طرز تخاطب انسان کے عقل و شعور کو جھنجوڑتا اور اللہ تعالي? کي بندگي پر آمادہ کرتا ہے? اس وقت امت مسلمہ کے گوناگوں مسائل کي بنيادي وجہ قرآن کريم کے ساتھ اس وابستگي کا ختم ہونا ہے جو کبھي مسلمانوں کا خاصہ ہوا کرتا تھا? ہمارے گھروں ميں قرآن مجيد تو موجود ہے ليکن ان کو کھولنے کي زحمت کرنا ايک مشکل امر بن چکا ہے? زير نظر کتاب مسلمانوں کے دل ميں قرآن کريم کي عظمت کا چراغ روشن کرنے کے ليے تصنيف کي گئي ہے تاکہ بھولا بھٹکا راہي صراط مستقيم کا مسافر بن جائے? مصنف نے سب سے پہلے قرآن کي عظمت کے دلائل پيش کيے ہيں اور قرآن کا تعارف قرآن ہي کي آيات مقدسہ سے کرايا ہے اس کے بعد دلائل و براہين کي روشني ميں يہ حقيقت اجاگر کي ہے کہ قرآن کريم قيامت تک کے ليے زندگي کے ہر تقاضے کا جواب دينے کے جوہر سے آراستہ ہے? کتاب کے آخر ميں بے خبر انسانوں کو حق کي طرف دعوت دي گئي ہے? کتاب اصل ميں عربي ميں تھي جس کے مصنف محمود بن احمد الدوسري ہيں? کتاب کا سليس اور رواں اردو ترجمہ پروفيسر حافظ عبدالرحم?ن ناصرحفظہ اللہ نے انجام ديا ہے? نہايت ہي مفيد علمي رسالہ ہے ضرور مطالعہ فرمائيں? ناشر: دارالسلام،لاہور
الدين الإسلامي -> كتب إسلامية متنوعة

تفاصيل كتاب قرآن کي عظمتيں اور اس کے معجزے

للمؤلف: محمود بن احمد بن صالح الدوسري
التصنيف: المكتبة الاسلامية -> كتب إسلامية بلغة أردو
لغة الكتاب: أردو
أضيف بواسطة: Y4$$3R N3T
بتاريخ: 20-10-2018
عدد مرات التحميل: 0
مرات الزيارة: 366

عرض جميع الكتب التي أضيفت بواسطة: Y4$$3R N3T
عرض جميع الكتب للمؤلف: محمود بن احمد بن صالح الدوسري

تحميل كتاب قرآن کي عظمتيں اور اس کے معجزے للمؤلف: محمود بن احمد بن صالح الدوسري

اخترنا لك أيضاً

تحميل كتاب مفردات ألفاظ القرآن الكريم لـِ: الراغب الأصفهاني

مفردات ألفاظ القرآن الكريم

(0)

لـِ: الراغب الأصفهاني
غريب القرآن پر اب تک بہت سي کتب لکھي جا چکي ہيں? اس موضوع پر سب سے پہلے جس شخصيت

تحميل كتاب نبي اکرم کي نماز کا طريقہ مع رسال? نماز ميں نمازيوں کي غلطياں لـِ: عبد العزيز بن عبد الله بن باز

نبي اکرم کي نماز کا طريقہ مع رسال? نماز ميں نمازيوں کي غلطياں

(0)

لـِ: عبد العزيز بن عبد الله بن باز
طريق? نماز نبوي، سنن رواتب، با جماعت نماز ادا کرنے کي فرضيت، دوران نماز نمازيوں

تحميل كتاب رہنمائے حج اور عمرہ لـِ: طلال بن احمد عقيل

رہنمائے حج اور عمرہ

(0)

لـِ: طلال بن احمد عقيل
زيرنظر کتاب ميں انتہائي مختصر اور جامع انداز ميں حج وعمرہ کے تمام مسائل بيان کرد

تحميل كتاب آل رسول اور اصحاب رسول ايک دوسرے کے ثنا خواں لـِ: no data

آل رسول اور اصحاب رسول ايک دوسرے کے ثنا خواں

(0)

لـِ: no data
بعض لوگوں کے يہاں يہ غلط تصّور پايا جاتا ہے کہ صحابہ کرام اور آل بيت ايک دوسرے ک

تحميل كتاب اثنا عشري شيعہ کے عقائد لـِ: عبد الرحمن بن سعد الشتري

اثنا عشري شيعہ کے عقائد

(0)

لـِ: عبد الرحمن بن سعد الشتري
زير نظر کتاب ميں عبد الرحمن بن سعد الشتري حفظہ اللہ نے اثنا عشري رافضيوں کے عقائ

تحميل كتاب ديکھنا! کہيں گھر ٹوٹ نہ جائے لـِ: علي احمد عبد العال طہطاوي

ديکھنا! کہيں گھر ٹوٹ نہ جائے

(0)

لـِ: علي احمد عبد العال طہطاوي
اس کتابچہ ميں شادي کے مقاصد, زوجين کے حقوق, ازدواجي مشکلات کے اسباب, بيوي کے سات

تحميل كتاب عقيدہ توحيد اور دين خانقاہي لـِ: محمد إقبال كيلاني

عقيدہ توحيد اور دين خانقاہي

(1)

لـِ: محمد إقبال كيلاني
عقيدہ توحيد اور دين خانقاہي: زير نظر کتاب ميں فاضل مؤلف محمد اقبال کيلاني حفظہ ا

تحميل كتاب جنازے کے مسائل لـِ: محمد إقبال كيلاني

جنازے کے مسائل

(0)

لـِ: محمد إقبال كيلاني
زير نظر کتاب ميں مصنف نے انسان کي موت سے ليکر اسکي تدفين تک اور تدفين کے بعد اسک

تحميل كتاب شرح السنة للإمام البربهاري رحمه الله لـِ: حسن بن علي بن خلف بربہاري

شرح السنة للإمام البربهاري رحمه الله

(0)

لـِ: حسن بن علي بن خلف بربہاري
زيرنظرکتاب ميں اہل سنت والجماعت کے عقائد کو کتاب وسنت کي روشني ميں تفصيلى طورپر

تحميل كتاب موت کا منظر لـِ: خالد بن عبد الرحمن الشايع

موت کا منظر

(0)

لـِ: خالد بن عبد الرحمن الشايع
موت کا منظر: زير مطالعہ کتاب خالد بن عبد الرحمن الشائع اور سلطان بن فہد الراشد ک

تحميل كتاب مزاروں اور درباروں کي شرعي حيثيت لـِ: مقصود أحمد قاضي

مزاروں اور درباروں کي شرعي حيثيت

(0)

لـِ: مقصود أحمد قاضي
مزاروں اور درباروں کي شرعي حيثيت : قارئين کرام! عصرِ حاضر ميں قبروں ،مزاروں اور

تحميل كتاب محمد رسول اللہ صلي اللہ عليہ وسلم لـِ: عبد الرحمن عبد الکريم الشيح?

محمد رسول اللہ صلي اللہ عليہ وسلم

(0)

لـِ: عبد الرحمن عبد الکريم الشيح?
يہ کتاب نبي کريم صلي اللہ عليہ وسلم کي سيرت پر مختصر ھونے کے باوجود نہايت جامع ھ

أكثر الكتب زيارة وتحميلاً:

أضف كتاباً

سـاهم في إثراء المكتبة العربية

مكتبة ملتقى جامعة دمشق الإلكترونية التفاعلية
أحد مشاريع شركة Shabab SY البرمجية
معا نرتقي...

جميع الحقوق محفوظة لمؤلفي الكتب ولدور النشر
موقعنا لا ينتهك أى حقوق طبع أو تأليف وكل ما هو متاح عليه من رفع ونشر أعضاء الموقع الكرام، وفى حال وجود أى كتاب ينتهك حقوق الملكية برجى الإتصال بنا على [email protected]
الرؤية والأهداف | سياسة الخصوصية | إتفاقية الاستخدام | DMCA