سلفيت کا تعارف اور اس کے متعلق بعض شُبہات کا ازالہ

للمؤلف: رضاء الله محمد ادريس المباركفوري
سلفيت کا تعارف اور اس کے متعلق بعض شُبہات کا ازالہ:تاريخ اسلام کا مطالعہ کرنے سے يہ بات معلوم ہوتي ہےکہ خليفہ سوم حضرت عثمان کي مظلومانہ شہادت کے بعد امت مسلمہ مختلف جماعتوں اور گروہوں ميں تقسيم ہوگئي تھي، ابتداءً يہ اختلافات سياسي نوعيت کے تھے جو بعد ميں چل کر ديني شکل اختيار کر گئے،اور اسي کے بعد سے نئي نئي جماعتوں اور فرقوں کا ظہور ہونےلگا? ہر جماعت اور ہر فرقہ اپنے آپ کو اسلام کا علمبر دار کہتا اور اسلام سے وابستگي کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنے آپ کو حق پر ثابت کرنے کي کوشش کرتا? اس صورت حال کو پيش نظر رکھتے ہوے علمائے کرام نے باطل فرقوں اور راہ حق سے بر گشتہ جماعتوں سے اہل حق کو ممتاز کرنے کے لئے’’اھل السن? والجماع?‘‘کي اصطلاح ايجاد کي? اس اصطلاح سے خوارج، اہل تشيع، روافض اور معتزلہ وغيرہ سے تميّز مقصود تھي? اس اصطلاح سے تمام علماء حق راضي اور متفق تھے? ليکن ’’اھل السن? والجماع? ‘‘ کے مابين بھي اختلاف رونما ہوئے?فلسفہ اور علم الکلام سے اشتغال رکھنے کي وجہ سے مختلف مکاتب فکر اور جماعتيں ظہور پزير ہوئيں جنہوں نے اپنے ليے الگ الگ اصول وضوابط متعين کئے، اور ’’اھل السن? والجماع?‘‘ سے وابستگي ظاہر کرتے ہوے ہر ايک نے اپنے آپ کو کتاب وسنت کا حامل وعلمبردار قرار ديا? لہذا ان تمام جماعتوں اور مکاتب فکر سے امتياز کے ليے اہل حق نے ’’سلف‘‘ کا انتخاب کرتے ہوئے اس کي طرف اپني نسبت کي? تو جس طرح ’’اہل السن? والجماع?‘‘ کي اصطلاح ايک ضرورت کےتحت ايجاد کي گي تھي اسي طرح ’’سلف ‘‘ اور سلفي‘‘ کي اصطلاح بھي ايک ضرورت کے تحت ايجاد کي گئي ہے? زير تبصرہ کتاب’’سلفيت کا تعارف‘‘فاضل مصنف ڈاکٹررضاءاللہ محمد ادريس مبارکپوري? کي تصنيف کردہ ہے جس ميں انہوں نے سلفيت کا تعارف اور اس کے متعلق شکوک وشبہات کا ازالہ کيا ہے اور اہل حديث پر کيے جانے والے اعتراضات کا نہايت ہي علمي وسنجيدہ جواب ديا ہے? اللہ رب العزت سے دعا کرتے ہيں کہ اللہ فاضل مصنف کو اس کا ر خير پر اجر عظيم سے نوازے? آمين ش.خ تقديم:ڈاکٹرمقتدي احسن ازہري? ناشر: دارالخلد،لاہور
الدين الإسلامي -> كتب إسلامية متنوعة

تفاصيل كتاب سلفيت کا تعارف اور اس کے متعلق بعض شُبہات کا ازالہ

للمؤلف: رضاء الله محمد ادريس المباركفوري
التصنيف: المكتبة الاسلامية -> كتب إسلامية بلغة أردو
لغة الكتاب: أردو
أضيف بواسطة: Y4$$3R N3T
بتاريخ: 20-10-2018
عدد مرات التحميل: 0
مرات الزيارة: 461

عرض جميع الكتب التي أضيفت بواسطة: Y4$$3R N3T
عرض جميع الكتب للمؤلف: رضاء الله محمد ادريس المباركفوري

تحميل كتاب سلفيت کا تعارف اور اس کے متعلق بعض شُبہات کا ازالہ للمؤلف: رضاء الله محمد ادريس المباركفوري

اخترنا لك أيضاً

تحميل كتاب کلمہ گو مشرک لـِ: ابوالحسن مبشّر احمد ربّاني

کلمہ گو مشرک

(0)

لـِ: ابوالحسن مبشّر احمد ربّاني
کلمہ گو مشرک: اس کتاب ميں شرک کي مذمت اور دعوت توحيد کو قرآن وسنت کے محکم دلائل

تحميل كتاب نماز نبوى لـِ: سيد شفيق الرحمن

نماز نبوى

(0)

لـِ: سيد شفيق الرحمن
نماز نبوى : نبي کريم صلى اللہ عليہ وسلم کي نماز کي کيفيت کے بيان ميں اردو زبان ک

تحميل كتاب عبادات ومعا ملات اوراخلاق ميں محمد صلى اللہ عليہ وسلم کا طريقہ لـِ: احمد بن عثمان المزيد علامہ ابن قيم الجوزي

عبادات ومعا ملات اوراخلاق ميں محمد صلى اللہ عليہ وسلم کا طريقہ

(0)

لـِ: احمد بن عثمان المزيد علامہ ابن قيم الجوزي
عبادات ومعاملات اوراخلاق ميں محمد صلى اللہ عليہ وسلم کا طريقہ:بے شک محمد صلى الل

تحميل كتاب نکاح کے مسائل لـِ: محمد إقبال كيلاني

نکاح کے مسائل

(1)

لـِ: محمد إقبال كيلاني
زيرنظرکتاب ميں نکاح وشادي کے احکام ومسائل کو کتاب وسنت کي روشني ميں نہايت ہي بہت

تحميل كتاب حج اور عمره كے مسائل لـِ: محمد إقبال كيلاني

حج اور عمره كے مسائل

(0)

لـِ: محمد إقبال كيلاني
زير تبصرہ کتاب تفہيم السن? سيريز کي دسويں کتاب ہے? جس ميں حج و عمرہ کے جميع مسائ

تحميل كتاب رمضان المبارك اورہمارے اسلاف لـِ: ام عبد منيب

رمضان المبارك اورہمارے اسلاف

(0)

لـِ: ام عبد منيب
زيرنظر کتاب ميں ماہ رمضان کي اہميت وفضيلت اوراس کي خصوصيات کو ذکرکرکےاس ماہ کے ب

تحميل كتاب حج ، عمرہ اور زيارت کے مسائل لـِ: عبد العزيز بن عبد الله بن باز

حج ، عمرہ اور زيارت کے مسائل

(0)

لـِ: عبد العزيز بن عبد الله بن باز
اس کتاب ميں قرآن وسنت کے دلائل سے حج وعمرہ اور زيارت مسجد نبوي کے مسائل دلنشيں ا

تحميل كتاب توحيد اورہم لـِ: بشير أحمد لودى

توحيد اورہم

(0)

لـِ: بشير أحمد لودى
زير نظر کتاب ميں اللہ کےبارے ميں مذاہب باطلہ کا تصور, وسيلہ کي حقيقت اوراسکا طري

تحميل كتاب حج و عمرہ  گائيڈ بُک لـِ: عبدالقوى لقمان كيلاني

حج و عمرہ گائيڈ بُک

(0)

لـِ: عبدالقوى لقمان كيلاني
پيش نظر کتاب ميں فاضل مصنف عبد القوي کيلاني ? حفظہ اللہ ? نے حج وعمرہ کے احکام و

تحميل كتاب سلفيت کا تعارف اور اس کے متعلق بعض شُبہات کا ازالہ لـِ: رضاء الله محمد ادريس المباركفوري

سلفيت کا تعارف اور اس کے متعلق بعض شُبہات کا ازالہ

(0)

لـِ: رضاء الله محمد ادريس المباركفوري
سلفيت کا تعارف اور اس کے متعلق بعض شُبہات کا ازالہ:تاريخ اسلام کا مطالعہ کرنے سے

تحميل كتاب تربيت نفس - معالم وخطوط لـِ: عبد الله بن عبد العزيز العيدان

تربيت نفس - معالم وخطوط

(0)

لـِ: عبد الله بن عبد العزيز العيدان
پيش نظر کتاب ميں تربيت نفس سے متعلق درج ذيل محورکے تحت عمدہ گفتگو کي گئي ہے:

أكثر الصفحات زيارة:

أضف كتاباً

سـاهم في إثراء المكتبة العربية

مكتبة ملتقى جامعة دمشق الإلكترونية التفاعلية
أحد مشاريع شركة Shabab SY البرمجية
معا نرتقي...

جميع الحقوق محفوظة لمؤلفي الكتب ولدور النشر
موقعنا لا ينتهك أى حقوق طبع أو تأليف وكل ما هو متاح عليه من رفع ونشر أعضاء الموقع الكرام، وفى حال وجود أى كتاب ينتهك حقوق الملكية برجى الإتصال بنا على [email protected]
الرؤية والأهداف | سياسة الخصوصية | إتفاقية الاستخدام | DMCA