الشيعہ والسنہ

للمؤلف: احسان الهي ظهير
الشيعہ والسنہ : اس كتاب ميں دين شيعہ کي اصليت کو واشگاف کرتے ہوئے ثابت کيا گياہے کہ شيعہ دين يہوديوں کا ايجادکردہ اور پروردہ ہےجو کہ اسلام کے سب سے بڑے دشمن ہيں اور مسلمانوں اور ان کے اسلاف صحابہ کرام رضوان اللہ عليہم اجمعين کے سب سے بڑے محالف تھے, انہوں نے اسلام اور اہل اسلام سے انتقام لينے کي غرض سے اس دين کو ايجاد کيا اور اس پر اسلام کا نقاب چڑھانے کي کوشش کي تاکہ وہ مسلمانوں کي صفوں ميں گھس کر اپنے افکار کي ترويج کرسکيں.اس کتاب ميں قرآن مجيد کے متعلق شيعہ قوم کے عقيدہ کو وضاحت اور تفصيل کے ساتہ بيان کيا گياہے, کذب ونفاق جسے وہ تقيہ کا نام ديتے اور اسے کارثواب سمجھتے ہيں پوري شيعہ قوم کا شعار ہے.ان مباحث کے ضمن ميں شيعہ کے دوسرے عقائد مثلاً عقيدہ بداء, سب صحابہ وازواج مطھرات, تفضيل ائمہ, اصول دين شيعہ و اہل سنت کے مابين اختلاف کے اسباب کا بھي تذکرہ ہے. مترجم نے کتاب کے اخير ميں ايک مقالہ شيعہ اور ختم نبوت کے نام سے بھي شامل کردياہے.
يہ کتاب ان سادح لوح شيعہ پر ايک عظيم احسان ہے جو اصل حقيقت سے بے خبر صرف حب اہل بيت کے دھوکے ميں اس دين کو اختيارکيے ہوئے ہيں, ان شاء اللہ اس کتاب کا مطالعہ ان کے ليے شيعيت کي اصليت سے آگاہي حاصل کرنے اور اس سے توبہ کرنے ميں معاون ثابت ہوگا.
الدين الإسلامي -> كتب إسلامية متنوعة

تفاصيل كتاب الشيعہ والسنہ

للمؤلف: احسان الهي ظهير
التصنيف: المكتبة الاسلامية -> كتب إسلامية بلغة أردو
لغة الكتاب: أردو
أضيف بواسطة: Y4$$3R N3T
بتاريخ: 20-10-2018
عدد مرات التحميل: 0
مرات الزيارة: 497

عرض جميع الكتب التي أضيفت بواسطة: Y4$$3R N3T
عرض جميع الكتب للمؤلف: احسان الهي ظهير

تحميل كتاب الشيعہ والسنہ للمؤلف: احسان الهي ظهير

اخترنا لك أيضاً

تحميل كتاب دين اسلام كى محاسن - من محاسن الدين الإسلامي (اردو)

دين اسلام كى محاسن - من محاسن الدين الإسلامي (اردو)

(6)

تحميل كتاب دين اسلام كى محاسن - من محاسن الدين الإسلامي (اردو).pdf رابط مباشر ك

تحميل كتاب حج ، عمرہ اور زيارت کے مسائل لـِ: عبد العزيز بن عبد الله بن باز

حج ، عمرہ اور زيارت کے مسائل

(0)

لـِ: عبد العزيز بن عبد الله بن باز
اس کتاب ميں قرآن وسنت کے دلائل سے حج وعمرہ اور زيارت مسجد نبوي کے مسائل دلنشيں ا

تحميل كتاب مختصر منہاج القاصدين لـِ: ابن قدامہ مقدسي

مختصر منہاج القاصدين

(0)

لـِ: ابن قدامہ مقدسي
زيرنظر کتاب علامہ ابن جوزي کي مشہورتصنيف منہاج القاصدين مختصراحياء علوم الدين کي

تحميل كتاب عقيدہ يا جہالت لـِ: مشتاق احمد كريمي

عقيدہ يا جہالت

(0)

لـِ: مشتاق احمد كريمي
عقائد کي درستگي ايمان کي درستگي اوراس کي تکميل ہے اگر عقيدے ميں خرابي پيدا ہو جا

تحميل كتاب دلوں کي اصلاح لـِ: خالد بن عبد الله المصلح

دلوں کي اصلاح

(0)

لـِ: خالد بن عبد الله المصلح
دلوں کي اصلاح وپاکيزگي: زير نظر کتاب عربي کتاب’’صلاح القلوب‘‘ کا سليس اردو ترجمہ

تحميل كتاب دنياوي مصائب ومشکلات -حقيقت، اسباب، ثمرات لـِ: شوانہ عبد العزيز

دنياوي مصائب ومشکلات -حقيقت، اسباب، ثمرات

(0)

لـِ: شوانہ عبد العزيز
مختلف انواع کے مصائب ومشکلات کے ذريعہ بندوں کي آزمايش کرنااللہ تعالي کي سنت ہے.

تحميل كتاب الفقہ الاسلامي وادلّتہ لـِ: وہبہ بن مصطفي? زحيلي

الفقہ الاسلامي وادلّتہ

(0)

لـِ: وہبہ بن مصطفي? زحيلي
الفقہ الاسلامي وادلّتہ:دور حاضر کے فقہي مسائل، ادلّہ شرعيہ، مذاہب اربعہ کے فقہاء

تحميل كتاب كيا مردے سنتے ہيں؟ لـِ: حافظ محمد عبد اللہ بہاولپوري

كيا مردے سنتے ہيں؟

(0)

لـِ: حافظ محمد عبد اللہ بہاولپوري
كيا مردے سنتے ہيں؟ سماع موتى کے مسئلے پر ايک سنجيدہ مکالمہ ہے جس ميں مذکورہ مسئل

تحميل كتاب حيات وخدمات علامة شمس الحق عظيم آبادي رحمة الله عليه لـِ: محمد عزير شمس

حيات وخدمات علامة شمس الحق عظيم آبادي رحمة الله عليه

(0)

لـِ: محمد عزير شمس
زيرنظركتاب ميں مشہورمحقق ومحدث علامہ ابوطيب محمد شمس الحق عظيم آبادي رحمہ اللہ ک

تحميل كتاب أصول السنة لـِ: أحمد بن حنبل

أصول السنة

(0)

لـِ: أحمد بن حنبل
زير نظر کتابچہ اہل سنت والجماعت کے اصول وعقائد پر مشتمل ہے جو مندرجہ ذيل متون سے

تحميل كتاب ائمہ حنفيہ کي کوششيں شرک اور اسکي وسائل کے بيان ميں لـِ: محمد عبد الرحمن الخميس

ائمہ حنفيہ کي کوششيں شرک اور اسکي وسائل کے بيان ميں

(0)

لـِ: محمد عبد الرحمن الخميس
زيرنظرکتاب مندرجہ ذيل اہم عناصرپرمشتمل ہے: 1-علماء حنفيہ کے نزديک شرک کي تعري

تحميل كتاب چند بدعات اور ان کا تعارف لـِ: سعيد بن عزيز يوسف زئ

چند بدعات اور ان کا تعارف

(0)

لـِ: سعيد بن عزيز يوسف زئ
زيرمطالعہ کتاب ميں مصنف حفظہ اللہ نے ہندوپاک ميں مروجہ بدعات کا جائزہ لے کرانکا

أكثر الكتب زيارة وتحميلاً:

أضف كتاباً

سـاهم في إثراء المكتبة العربية

مكتبة ملتقى جامعة دمشق الإلكترونية التفاعلية
أحد مشاريع شركة Shabab SY البرمجية
معا نرتقي...

جميع الحقوق محفوظة لمؤلفي الكتب ولدور النشر
موقعنا لا ينتهك أى حقوق طبع أو تأليف وكل ما هو متاح عليه من رفع ونشر أعضاء الموقع الكرام، وفى حال وجود أى كتاب ينتهك حقوق الملكية برجى الإتصال بنا على [email protected]
الرؤية والأهداف | سياسة الخصوصية | إتفاقية الاستخدام | DMCA